RSTEK PumpMaster
طریقہ استعمال 📘
نہ بار بار پانی چیک کریں، نہ رات کو اٹھیں — RSTEK PumpMaster خودکارطریقے سے پمپ چلائے
WhatsApp
Issue Issue
RSTEK PumpMaster
  • مقررہ پانی کے اوقات میں خودکار پمپ آپریشن
  • پانی نہ آنے پر پمپ سیف موڈ میں چلا جائے گا
  • مقررہ وقفے سے پانی چیک کرتا رہے گا پانی آنے پر ٹینکی بھر دے گا
  • ٹینکی بھرنے کے دوران بھی پانی کی روانی چیک کرتا رہے گا

  • اب نہ ٹائمنگ مس ہو گی نہ پمپ خراب ہو گا۔ بس سسٹم لگائیں
    اور ٹینشن فری ہو جائیں
Issue
کیا آپ بھی وقت پر پانی کی ٹینکی بھرنے میں مشکلات کا شکار ہیں؟
  • اکثر پانی صرف مقررہ اقات میں ہی آتا ہے
  • رات کو اٹھ کرپمپ چلانا اور کبھی ٹائم مس ہو جانا
  • بار بار پانی چیک کرنا
  • پمپ چلانا اور پھر بند کرنے کی ڈیوٹیِ
  • ٹینکی اورفلو ہو کر پانی ضائع ہونا
  • یا پمپ کا خشک چل چل کے جل جانا

  • یہ سب نہ صرف پریشانی کا سبب بنتا ہے ۔ بلکہ اضافی خرچہ بھی ہوتا ہے
سمارٹ کنٹرول۔ زیرو پریشانی۔ مکمل اطمینان